شہر حیدرآباد دکن میں عید میلاد النبی کا انعقاد
کل مکہ مسجد سے بڑی تعداد میں لاکہوں کی تعداد میں عوام نے جلوس میلاد
النبی میں حصہ لیا. جبکہ یہ جلوس مکہ مسجد سے نکل کر والٹا ہوٹل مغل پورہ پر اختتام پذیر ہوا. جگہ جگہ سکیورٹی فورسز متعین کئے گئے. جلوس پر امن رہا